تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَینَک" کے متعقلہ نتائج

عَینَک

آنکھوں پر لگایا جانے والا، چشمہ

عَینَک فَروش

عینک یا جشمہ بنانے یا بیچنے والا، چشمے کا ماہر فن، عینک ساز

عَینَک باز

عینک لگانے والا ، شوقیہ عینک استعمال کرنے والا (بطور تحقیر و تعریض) .

عَینَک ساز

عینک بنانے والا، چشمے کا ماہر فن

عَینَک دار جوڑی

(نجّاری) وہ دِلے دار کواڑ جسکے دِلے میں روشنی آنے کو اوپر کے رخ ایک چوکور شیشہ اور نیچے تختہ لگا ہو

سَبْز عَینَک

دھوپ کا چشمہ ، دھانی چشمہ ، ہرے رن٘گ کے شیشوں کی عینک .

رَن٘گِین عَینَک

(کنا یۃََ) تعصُب کی نظر ، ذاتی پسند پر منبی نگاہ.

ٹَھنْڈی عَینَک

وہ عینک جو دھوپ کی تمازت سے بچنے کےلیے لگائی جائے ، دھوپ کا چشمہ .

آتِشی عَینَک

موٹے شیشے کی عینک، دوربین چشمہ

قابِ عَینَک

عینک کا خانہ

کانوں کی عَینَک

آلۂ سماعت، وہ آلہ جسے دونوں کانوں میں لگا کر دل کی حرکت سنتے ہیں، صدر بین غالباً انگریزی Telescope کا اردو ترجمہ

یَک چَشمی عَینَک

ایک شیشے کی عینک ۔

لالَہ باِعْتِبارِ عَینَک

۔مثل۔ جب کوئی شخص دوسرے کے بھروسے پر رہتا ہو اور خود کچھ نہ کرتاہو۔ اُس کی نسبت یہ مثل بولتے ہیں۔

آنکھوں پَر اَدَھوڑی کی عَینَک لَگاؤ

آنکھوں کا علاج کرو (تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں)، دیکھنے کی صلاحت یا لیاقت پیدا کرو

اردو، انگلش اور ہندی میں عَینَک کے معانیدیکھیے

عَینَک

'ainak'ऐनक

وزن : 22

اشتقاق: عَیَّنَ

عَینَک کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • آنکھوں پر لگایا جانے والا، چشمہ

شعر

English meaning of 'ainak

Persian, Arabic - Noun, Feminine

'ऐनक के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आँखों पर लगाने का चश्मा, स्पष्ट देखने (दृष्टि-दोष में) तथा नेत्र की सुरक्षा हेतु आँखों पर पहना जाने वाला उपकरण, उपनेत्र

عَینَک کے قافیہ الفاظ

عَینَک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَینَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَینَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words