تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عینِیَت پَسَنْد" کے متعقلہ نتائج

عینیت

بالکل ایک ذات ہونے کی حالت، ایک جاننا، ایک سمجھنا

عینِیَت پَسَنْد

عینیت کا قائل یا حامی

عِنایَت

مہربانی، شفقت، لطف، کرم، احسان

عِنایات

عنایتیں، مہربانیاں

عِنایَت فَراواں

بے حد مہربانی

عِنایَت دَھرنا

مہربانی رکھنا ، توجّہ رکھنا ۔

عِنایَت نامَہ

مکتوب، خط، کرم نامہ، الطاف نامہ، (کسی بزرگ، محترم یا نہایت عزیز کا) خط

عِنایَت کی نَظَر کَرنا

مہربانی کرنا، نگاہ لطف کرنا

عِنایَت کی نَظَر ہونا

نگاہ لطف ہونا، نظر التفات ہونا

عِنایَت ہو

پھر مرحمت ہو ، عطا ہو ، مکرر ارشاد ، دوبارہ پڑھیے ، عموماً شعرا سے کہتے ہیں کہ مطلع پھر عنایت ہو یعنی پھر پڑھیے

عِنایَت ہونا

عطا ہونا ، دیا جانا ۔

عِنایات ہونا

عطا کیا جانا ، دیا جانا ۔

عِنایَت فَرما

مہربانی کرنے والا ، دوست ، مہربان ، شفیق ۔

عِنایَتِ اِیزِدی

اللہ کا کرم، اللہ کی مہربانی

عِنایَت رَہنا

مہربانی یا شفقت لگاتار کسی پر ہونا

عِنایَت کَر٘نا

مہربانی کرنا، احسان کرنا

عِنایَت رَکھنا

مہربانی یا توجہ کرنا

عِنایَتِ بے کَراں

بے حد مہربانی

عِنایَتِ بے غایَت

بے حد مہربانی

عِنایاتِ بے غایات

بے انتہا مہربانیاں ۔

عِنایَتِ شاہِی کِسِی کی مِیراث نَہیں

بادشاہوں کی مہربانیاں ضروری نہیں کہ باپ بیٹے دونوں پر ہوں

عِنایَتِ اِلٰہِی

خدا کی مہربانی

نَصبُ العَینِیَّت

(فلسفہ) یہ نظریہ کہ مادّہ حقیقی نہیں بلکہ خیال ہی حقیقی ہے اور مادّہ تو محض اس کا عکس ہے یا یہ کہ مادّی کائنات ذہن ہی کی پیداوار ہے اور ذہن سے الگ اس کا کوئی وجود نہیں ؛ تصوریت ، عینیت ، مثالیت (Idealism) ۔

آئِینِیَت

آئین کی پابندی، ضابطے اور قانون کی پیروی، قانون کا احترام

قَلَم دان عِنایَت کَرنا

عہد دینا ، وزیر بنا لینا ، پرائیوٹ سکریٹری بنانا .

آسُودْگیٔ لُطْف و عِنایَت

سابِقَہ لُطْف و عِنایَت

پرانی مہربانیاں

مُسْتَعار عِنایَت فَرْمانا

ادھار یا عاریتہً دینا، عارضی طور پر دے دینا

بابِ لُطْف و عِنایَت

اَز راہِ عِنایَت

اَنْدازِ عِنایَت

ظِلِّ عِنایَت

اَلْطاف و عِنایات

نوازشات، مہربانیاں، لطف و کرم، شفقتیں، توجہ، التفات

مَورِد عِنایَت

قابل ِعنایت و مہربانی

چَشْمِ عِنایَت سِیدھی ہونا

خوش قسمت ہونا، نصیب اچھے ہونا.

نَظَرِ عِنایَت

مہربانی اور محبت کا رویہ، چشم کرم، نظر التفات

بَزْمِ عِنایَت

مہربانی کی محفل، توجہ کی مجلس، شفقت کی محفل، التفات کی مجلس، لطف و کرم کی محفل

نَظَرِ عِنایَت فَرمانا

مہربانی کا برتاؤ کرنا، شفقت سے پیش آنا، التفات برتنا

اِذْعانِیَت

(لفظاً) اذعانی (رک) کا اسم کیفیت ، (مراداً) تعبد کی کیفیت یا صورت حال.

اِکْرام و عِنایات

نَظَرِ عِنایَت کَرنا

مہربانی کا برتاؤ کرنا، شفقت سے پیش آنا، التفات برتنا

نَظَرِ عِنایَت ہونا

نظر عنایت کرنا کا لازم، کرم یا لطف کی نظر ہونا، مہربانی ہونا، التفات ہونا

چَشْمِ عِنایَت رَکْھنا

عنایت کی امید یا اچھی امید رکھنا.

تَفْصِیلِ عِنایات

نِگاہِ عِنایَت

کرم کی نگاہ ، مہربانی کی نظر ، نظر التفات ۔

جامِ عِنایَت

بابِ عِنایات

تَرْکِ عِنایات

لُمْعانِیَت

روشن ہونے یا چمکنے کی حالت یا کیفیت، تاباں، چمکیلا، درخشاں، روشن

نِیَّت دَوڑنا

نیت دوڑانا کا لازم

نِیَّت دَوڑانا

کسی طرف طبیعت راغب کرنا

نِیَّت توڑنا

ارادہ بدل دینا

نِیَّت بِگڑنا

نیت خراب ہونا ، نیت ڈانوا ڈول ہونا یا بدل جانا

نِیَّت میں ٹیڑھ ہونا

نیت میں کجی ہونا ، نیت خراب ہونا۔

نِیَّت بَخَیر ، بیڑا پار

نیت ثابت تو منزل آسان ، نیک نیتی سے بیڑا پار ہوتا ہے۔

نِیَّت میں فَرْق آنا

عہد شکنی کا ارادہ ہونا ، نیت کا ڈانواں ڈول ہونا ، نیت بگڑنا ، مال مارنے ، بے وفائی کرنے یا ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت ڈانوا ڈول کَرنا

رک : نیت خراب کرنا۔

نِیَّت ڈانواں ڈول کَرنا

۔ کنایہ ہے بدنیتی کا۔

نِیَّت میں فَرْق آنا

۔ نیت بگڑنا۔ ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت ڈانوا ڈول ہونا

ارادہ بدل جانا ، بدنیت ہوجانا ، نیت خراب ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عینِیَت پَسَنْد کے معانیدیکھیے

عینِیَت پَسَنْد

'ainiyat-pasand'एनियत-पसंद

وزن : 212121

عینِیَت پَسَنْد کے اردو معانی

صفت

  • عینیت کا قائل یا حامی

English meaning of 'ainiyat-pasand

Adjective

  • idealist

'एनियत-पसंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आदर्शवाद का क़ायल या समर्थक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عینِیَت پَسَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عینِیَت پَسَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone