تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عینیت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عینیت کے معانیدیکھیے
عینیت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بالکل ایک ذات ہونے کی حالت، ایک جاننا، ایک سمجھنا
- (تصوف) سالک کا اپنی ہستی کو ذات حق میں گم کر دینا، ہستی حق میں گم ہونے کی حالت
- (فلسفہ) حقیقت، باطن، نفس، روح، وجود داخلی، موضوعیت
- (فلسفہ) فلسفہ میں وہ نظریہ کہ علم محض داخلی چیز ہے اور حقیقت کا کوئی ظاہری معیار نہیں، باطنیت
- یہ عقیدہ کہ ساری دنیا میں خیال یا ذہن ہی حقیقی چیز ہے مادہ تو محض اس کا عکس ہے، تصوریت، مثالیت، تخیل پرستی
شعر
وہی دو جہاں میں ہے مفتخر جیسے عینیت کی ہوئی خبر
وہی حکمراں ہے جہان میں وہاں کفر و دیں کا گماں نہیں
English meaning of 'ainiyat
Noun, Feminine
- identical, exact state
- philosophy of idealism
'ऐनियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक व्यक्तित्व होने की दशा, एक जानना, एक समझना
- (सूफ़ीवाद) ईश्वर की अराधना के पथिक का अपने व्यक्तित्व को ईश्वर में गुम कर देना
- (दर्शनशास्त्र) वास्तविक्ता, अंतरात्मा, आत्मा, केवल अपना व्याक्तित्व
- (दर्शनशास्त्र) दर्शन में वह विचार कि ज्ञान केवल आंतरिक वस्तु है और वास्तविकता का कोई मानक नहीं, अंतर ज्ञान
- यह आस्था कि विचार या बुद्धि ही सत्य वस्तु है, तत्व तो केवल उसका प्रतिबिम्ब है, आदर्शवाद, कल्पना में गुम रहना
عینیت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عینیت)
عینیت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔