تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَینِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

عَینِیَّہ

وہ شے یا وجود جو اپنی ذات سے قائم ہو خواہ وہ مفرد (جوہر) ہو یا مرکب (جسم)

مَوجُوداتِ عَینِیَّہ

(منطق) وہ اشیا یا وہ چیزیں جو اپنی ذات سے قائم ہوں خواہ وہ مفرد (جوہر) ہوں یا مرکب (جسم)

حَرْکَتِ اَینِیَّہ

وہ حرکت جس میں متحرّک شے کی جگہ بدل جائے ، جیسے کسی جسم کا ایک مقام سے دوسرے مقام پر چلا جانا یا جیسے آبخورے کی حرکت سے پانی کا اندرا ہی اندر اپنا مقام بدلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَینِیَّہ کے معانیدیکھیے

عَینِیَّہ

'ainiyya'ऐनिय्या

اصل: عربی

وزن : 221

عَینِیَّہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ شے یا وجود جو اپنی ذات سے قائم ہو خواہ وہ مفرد (جوہر) ہو یا مرکب (جسم)

'ऐनिय्या के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कोई वस्तु या वजूद (अस्तित्व) जो स्वयं के सार (तत्व) से बने, चाहे वह एकवचन (सार) हो या फिर यौगिक (शरीर)

विशेषण

  • सूर्य संबंधी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَینِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَینِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone