تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَینٹھا" کے متعقلہ نتائج

اَینٹھا

(ملاوٹ) رسی بٹ بان بٹ اور کھٹ بنوں کا چرخی کی وضع کا اوزار جس سے رسی اور بان بٹتے ہیں.

اَینٹھا سِنْگھ

اس بندر کا فرضی نام جو بندریا سے بات بات پر روٹھتا اور لڑتا ہو

اَینٹھانا

اینْٹھنا کا تعدیہ، اینٹھوانا، کسی کے ذریعہ اینٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَینٹھا کے معانیدیکھیے

اَینٹھا

ai.nThaaऐंठा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: پیشہ

اَینٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ملاوٹ) رسی بٹ بان بٹ اور کھٹ بنوں کا چرخی کی وضع کا اوزار جس سے رسی اور بان بٹتے ہیں.
  • (کھٹ بنا) ادوان کے پھیروں کو بل دینے کا ڈنڈا
  • (جرائم پیشہ) روپیہ

ऐंठा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक उपकरण या औज़ार जिससे रस्सी-रस्से आदि बटते हैं
  • (जराइमपेशा) रुपया
  • घोंघा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रायः ऐंठ या शेखी दिखाने वाला, ऐंठा हुआ, घमंडी, नाराज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَینٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَینٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words