تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَیرا غَیرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَیرا غَیرا کے معانیدیکھیے
اَیرا غَیرا کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- (عموماْ مغیرہ یا حالت جمع میں) یہ، وہ، ہر ایک
-
غیر آدمی، غیر متعلق، اجنبی
مثال - ایسے ویسوں سے کیا ملے کوئی ایرے غیرے ہیں تیری محفل میں۔ - ایرے غیرے وہ جو ہوں شوق سے چٹ کریو انھیںپر خدا والوں کی کرتے ہوئے امداد رہو (۱۸۱۸، انشا، ک ۱۱۵)
- کم حقیقت آدمی، معمولی حیثیت کا آدمی، کم حیثیت شخص
English meaning of airaa-Gairaa
Noun, Masculine, Plural
- this one and that one, anyone and everyone (without distinction)
- unconcerned person, nobody knows who, stranger, outsider
- nondescript, so-so
ऐरा-ग़ैरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- (प्रायः संक्षिप्त या बहुवचन में प्रयुक्त) यह, वह, हर एक
-
अनभिज्ञ व्यक्ति, ग़ैर आदमी, ग़ैर संबंधित, अजनबी
उदाहरण - ऐसे-वैसों से क्या मिलेगा ऐरे-ग़ैरे हैं तेरी महफ़िल में
- साधारण व्यक्ति, निम्न श्रेणी का व्यक्ति
اَیرا غَیرا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَیرا غَیرا)
اَیرا غَیرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔