تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَیسے میں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَیسے میں کے معانیدیکھیے
اَیسے میں کے اردو معانی
فعل
- اس صورت میں، اس حالت میں، اس موقع پر
- اسی غنیمت وقت میں، انہیں فہرست یا موقع کے لمحات میں، ابھی، جلد از جلد
- اتنے میں، اسی اثنا میں
شعر
ایسے میں وہ ہوں باغ ہو ساقی ہو اے قمرؔ
لگ جائیں چار چاند شب ماہتاب میں
طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں
ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں
ہوشمندی سے جہاں بات نہ بنتی ہو سحرؔ
کام ایسے میں بہت بے خبری آتی ہے
English meaning of aise me.n
Verb
- during, meanwhile, in the meantime, in these conditions
ऐसे में के हिंदी अर्थ
क्रिया
- इस रूप में, इस स्थिति में, इस अवसर पर
- इसी अच्छे समय में, इन्हीं फुर्सत या अवसर के छड़ो में, अभी, जल्द से जल्द
- इतने में, इसी बीच में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَیسے میں)
اَیسے میں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔