تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَیْسی کیا تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہْتی ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَیْسی کیا تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہْتی ہے کے معانیدیکھیے
اَیْسی کیا تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہْتی ہے
aisii kyaa tere hii tale ga.ngaa bahtii hai•ऐसी क्या तेरे ही तले गंगा बहती है
نیز - اَیْسی کیا تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہے ہے, اَیْسی تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہَے ہے
ضرب المثل
اَیْسی کیا تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہْتی ہے کے اردو معانی
- تجھ میں کون سی ایسی خصوصیت ہے کہ جو کچھ تو چاہے وہی ہوگا، کیا تیرے سوا کوئی دوسرا نہیں کر سکتا
- تو ہی تو بڑا زور آور، حکومت والا اور مال دار ہے
- کسی ایک لڑاکا عورت کا دوسری عورت سے کہنا کہ تو ہی بڑی پاک صاف ہے اور تو سب گندے ہیں یا تو ہی بڑی سچی ہے اور تو جھوٹے ہیں
- شیخی خورے یا مغرور کے بارہ میں کہا جاتا ہے
ऐसी क्या तेरे ही तले गंगा बहती है के हिंदी अर्थ
- तुझ में कौन सी ऐसी विशेषता है कि जो कुछ तू चाहे वही होगा, क्या तेरे अतिरिक्त कोई दूसरा नहीं कर सकता
- तू ही तो बड़ा बलशाली, सत्ताधीष एवं धनवान है
- किसी एक लड़ाका स्त्री का दूसरी से कहना कि तू ही बड़ी पाक-साफ़ है और तो सब गंदे हैं अथवा तू ही बड़ी सच्ची है और तो झूठे हैं
- डींगबाज़ या अहंकारी के संबंध में कहा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَیْسی کیا تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہْتی ہے)
اَیْسی کیا تیرے ہی تَلے گَنْگا بَہْتی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔