تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَیّاشی" کے متعقلہ نتائج

عَیّاشی

اوباشی، بداسلوبی، بد وضعی، بد کرداری، شاہد بازی، تماش بینی، عیش پرستی

عَیّاشی کا اَڈّہ

فاحشہ اور بدکار عورتوں کی بدکاری کی مقررہ جگہ، برے اور غلط کام انجام دینے کی جگہ، چکلا

ذِہْنی عَیّاشی

خیالی عیش و عشرت، دماغی لذّت اندوزی، بے راہ روی

دِماغی عَیّاشی

ذہنی عیش و عشرت ، وہ کام یا حرکت جس سے ذہن کو آرام پہنچنا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَیّاشی کے معانیدیکھیے

عَیّاشی

'aiyaashii'ऐयाशी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: عاشَ

عَیّاشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اوباشی، بداسلوبی، بد وضعی، بد کرداری، شاہد بازی، تماش بینی، عیش پرستی

English meaning of 'aiyaashii

Noun, Feminine

  • luxury, voluptuousness, debauchery, the being addicted to pleasure, sensuality

'ऐयाशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यभिचार, ज़िना, अच्छा खाना-पहनना और आराम से रहना
  • कामुकता; लंपटता; विषयासक्ति, व्यभिचार, अश्लीलता

عَیّاشی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَیّاشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَیّاشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone