تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام" کے متعقلہ نتائج

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام کے معانیدیکھیے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

ajgar kare na chaakarii panchhii kare na kaam, daas maluukaa yuu.n kahe sab ke daataa raamअजगर करे न चाकरी पंछी करे न काम, दास मलूका यूँ कहे सब के दाता राम

نیز - اجگر کرے نہ چاکری، پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا کہہ گئے سب کے داتا رام

ضرب المثل

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام کے اردو معانی

  • خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے
  • خدا اجگر جیسے جانور کو بھی رزق دیتا ہے جو بے سدھ ہو کر ایک جگہ پڑا رہتا ہے
  • چاہے کوئی کام کرے یا نہ کرے پر خدا سب کو کھانا دیتا ہے

अजगर करे न चाकरी पंछी करे न काम, दास मलूका यूँ कहे सब के दाता राम के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर सब को भोजन देता है, साँप नौकरी नहीं करता और पंछी काम नहीं करते मगर सब को ईश्वर भोजन देता है
  • ईश्वर अजगर जैसे प्राणी को भी भोजन देता है जो एक स्थान पर अचल होकर पड़ा रहता है
  • चाहे कोई काम करे या न करे, पर ईश्वर सबको खाने को देता है

    विशेष - आलसी और संतोषी मनुष्य की उक्ति। आलसियों के लिए भी कहावत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words