تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْمودِ ہِنْدی" کے متعقلہ نتائج

اَجْوان

ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے، اجوائن

اَجْوانی

چھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں، اجوائن، سونٹھ، خشک میووں، گھی اور شکر وغیرہ کا حریرہ جو زچہ کو پلایا جاتا ہے، اچھوانی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْمودِ ہِنْدی کے معانیدیکھیے

اَجْمودِ ہِنْدی

ajmod-e-hindiiअजमोद-ए-हिंदी

موضوعات: پودا مسالے ادویات

اَجْمودِ ہِنْدی کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • ایک پودا جس کے پھول سفید، پتیاں خوشبودار ہوتی ہیں اور بیج کالے کلونجی جیسے (یہ بیج بطور دوا کام آتے ہیں، انھیں اجمود ہندی بھی کہتے ہیں)، اجواین کی ایک قسم

English meaning of ajmod-e-hindii

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • Apium involucra Tum

अजमोद-ए-हिंदी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अजवाइन की तरह का एक पेड़ और उसका फल, भारत में पाया जाता है, इसके बीज या दाने मसाले और ओषधि के काम आते हैं, यह अजीर्ण, संग्रहणी तथा शरीर की पीड़ा दूर करने के लिये प्रसिद्ध हैं, बड़ी अजवाइन

اَجْمودِ ہِنْدی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْمودِ ہِنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْمودِ ہِنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone