تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْوان" کے متعقلہ نتائج

اَجْوان

ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے، اجوائن

اَجْوانی

چھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں، اجوائن، سونٹھ، خشک میووں، گھی اور شکر وغیرہ کا حریرہ جو زچہ کو پلایا جاتا ہے، اچھوانی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْوان کے معانیدیکھیے

اَجْوان

ajvaanअजवान

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: پودا مسالے ادویات

اَجْوان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے، اجوائن

    مثال - اگر قبضیت ہو تو تھوڑا.... اجوان کے پانی میں ملا کر پینا

English meaning of ajvaan

Noun, Feminine

  • the seed of a plant of the dill kind (Ligusticum ajowan), a species of lovage or bishop's weed with the flavour of carraways (Ptychotis ajowan), used medicinally by the natives, Apium graveolens, celery

अजवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इसके बीज जिनमें एक विशेष प्रकार की महक होती है और जो स्वाद में तीक्ष्ण होते हैं, मसाले और दवा के काम आते हैं । भभके पर उतारने से बीज में से अर्क (प्रायः का पानी) और तेल निकलता है इसका प्रयोग हैजा, पेट का दर्द, बात की पीड़ा आदि में किया जाता है, उक्त पौधे के बीज, अजवाइन, जवायन, यवानी

    उदाहरण - अगर क़ब्ज़त हो तो थोड़ा... अजवान के पानी में मिला कर पीना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words