تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْمُود" کے متعقلہ نتائج

اَجْوان

ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے، اجوائن

اَجْوانی

چھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں، اجوائن، سونٹھ، خشک میووں، گھی اور شکر وغیرہ کا حریرہ جو زچہ کو پلایا جاتا ہے، اچھوانی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْمُود کے معانیدیکھیے

اَجْمُود

ajmodअजमोद

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: ادویات مسالے پودا

اَجْمُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پودا جس کے پھول سفید، پتیاں خوشبودار ہوتی ہیں اور بیج کالے کلونجی جیسے (یہ بیج بطور دوا کام آتے ہیں، انھیں اجمود ہندی بھی کہتے ہیں)، جس کے بیج مسالہ کے کام آتا ہے، اجوائن کی ایک قسم، تخم کرفس، کرفس

    مثال - پانی اجمود کا اور گلاب اور قدرے سرکہ

English meaning of ajmod

Noun, Masculine

  • a plant with fragrant leaves and white flowers, Apium graveolens, celery

अजमोद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अजवायन की तरह का एक पौधा जिसके फल जो मसाले के काम आते हैं, बड़ा अजवाइन, अजमोदा, अजमोद, ( इसके बीज या दाने मसाले और ओषधि के काम आते हैं, यह अजीर्ण, संग्रहणी तथा शरीर की पीड़ा दूर करने के लिये प्रसिद्ध है )

    उदाहरण - पानी अजमोद का और गुलाब और क़द्र (थोड़ा) सिरका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْمُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْمُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone