تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجوتا" کے متعقلہ نتائج

اَجوتا

بغیر جوتا پڑا کھیت، وہ کھیت جس پر ہل نہ چل سکے اور اس لئے بے کاشت رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجوتا کے معانیدیکھیے

اَجوتا

ajotaaअजोता

وزن : 122

موضوعات: مہینے

اَجوتا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بغیر جوتا پڑا کھیت، وہ کھیت جس پر ہل نہ چل سکے اور اس لئے بے کاشت رہے
  • وہ بچھڑا جو گاڑی یا ہل میں نہ جوتا گیا ہو

اسم

  • چیت کے مہینے کی چودھویں، جس دن بیل نہیں جوتے جاتے

English meaning of ajotaa

Adjective, Masculine

  • untilled (field)
  • (of oxen) never attached to the plough

Noun

  • fourteenth day of the month of Chait when some farmers do not attach oxen to the plough

अजोता के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • बगै़र जूता पड़ा खेत, वो खेत जिस पर हल ना चल सके और इस लिए बे काशत रहे
  • वो बछड़ा जो गाड़ी या हल में ना जूता गया हो

संज्ञा

  • चेत के महीने की चौधवीं जिस दिन बैल नहीं जोते जाते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words