تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَجْرَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْرَک کے معانیدیکھیے
اَجْرَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک قسم کی چھپی ہوئی چادر خصوصاً سندھ کی جس کی زمین عموماً گہری نیلی اور اس پر سرخ بیل بوٹے یا بالعکس ہوتے ہیں
شعر
شام کی اجرک ڈھونڈھ کے لائے دھوپ نہائے پیڑ
شام کی لالی اوڑھ کے آیا امبر سا مہمان
کڑھا ہے میری اجرک پر بلوچی کام شیشے کا
کسی کے عکس کی قوس قزح سب آئینوں پر ہے
سایہ سچل شاہ کی اجرک روشن میر چراغ
امروہے سے اٹھ کر آئے ہم باغ ملتان
English meaning of ajrak
Noun, Feminine
- a chador printed in deep blue and red with intrinsic designs especially one from Sindh
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَجْرَک)
اَجْرَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔