تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجْسام" کے متعقلہ نتائج

اَجْرام

جسم، عنصر، شے، اجسام سماوی یا اجسام فلکی، ستاروں، سیاروں نیز جواہرات کے جسم

اَجْرامِ عُلْوی

آسمان اور تارے (جو بلندی پر ہیں)، اجسام فلکی

اَجْرامِ فَلَکِیَّہ

ستارے اور سیارے، سورج چاند وغیرہ

اَجْرامِ سَماوِیَّہ

ستارے اور سیارے، سورج چاند وغیرہ

اَجْرامِ فَلَک

ستارے اور سیارے، سورج چاند وغیرہ

اَجْرامِ سِفْلی

زمین پر پائے جانے والے جسم، وہ اجسام جو خطہ ارض سے تعلق رکھتے ہیں

اَجْرامِ فَلَکی

ستارے اور سیارے، سورج چاند وغیرہ

اَجْرامِ سَماوی

ستارے اور سیارے، سورج چاند وغیرہ

عُلْوی اَجْرام

رک : اجرام علوی .

عُنْصُری اَجْرام

عناصر سے مرکّب اجسام ۔

عالَمِ اَجْرام

مادّی جسم والی دنیا ، ستاروں اور سیاروں کی دنیا ؛ مراد : آسمان.

سَماوی اَجْرام

چان٘د سورج اور ستارے وغیرہ ، اجرام فلکی.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجْسام کے معانیدیکھیے

اَجْسام

ajsaamअज्साम

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: جِسْم

دیکھیے: جِسْم

موضوعات: جانور ہندسہ طول

اَجْسام کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • دو سے زیادہ (حیوانی، نباتی، حجری یا سماوی) جسم
  • (ہندسہ) وہ صورتیں جن میں ابعاد ثلاثہ (طول، عرض، عمق) پائے جائیں، اجسام تعلیمی

شعر

English meaning of ajsaam

Noun, Masculine, Plural

  • bodies, solid substances

अज्साम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • दो से अधिक (पशु, वनस्पति, कोशिकीय या आकाशीय) शरीर
  • (रेखा गणित) वह रूप जिन में तीनों दूरियाँ (लंबाई, चौड़ाई, गहराई) पाई जाएँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجْسام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجْسام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone