تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَکْبَر" کے متعقلہ نتائج

عَکْبَر

ایک چیزجو شہد کی مکّھی کے چھتّے میں پائی جاتی ہے اور موم کی طرح ہوتی ہے ، اس میں تھوڑا سا شہد بھی ملا ہوا ہوتا ہے . یہ موم اور شہد سے علیحدہ چیز ہے .

اَکْبَری مُہْر

اکبر اعظم کے زمانے کا سونے کا سکہ جو تقریباً سولہ روپیہ کے برابر ہوتا تھا

اَکْبَری حَمْلَہ

(حرط و ضرب) ’’ بانج حملوں میں سے دوسرا حملہ جو اس طور پر ہے کہ ٹھاٹھ پر ہو کر طمانچہ اور پالٹ مارے ، دوسرا شخص طمانچہ روک کو اور پالٹ خالی دے کر مونڈھا مارے ، پہ روک کر پو کھر مارے اور وہ روک کر بھنڈارا مارے اور یہ روک کر سر مارے " .

اَکْبَرِ اَعْظَم

فرمانروایان ہند میں چغتائی (موسوم یہ مغلیہ) خاندان کا تیسرا فرمانروا ( بابر کا پوتا، ہمایوں کا بیٹا) جلال الدین محمد اکبر (1542-1605)، اس کا نام متعدد تلمیحات کے طور پر ادبیات میں مستعمل اور اکبر اعظم کے نام سے مشہور ہے، بہت سی چیزیں (سکے، اوزان وغیرہ) اس کی نسبت سے اکبری کہلاتے ہیں، اس کے نو وزیر تھے جو نورتن کہلاتے تھے

جِہادِ اَکْبَر

نفس کشی، زُہد، اپنے نفس کے خلاف جہاد

فَزَع اَکْبَر

مصیبت کا دن، بڑی سختی کا دن

عالَمِ اَکْبَر

وہ عالم جو عالمِ ارواح سے عالمِ اجسام تک پھیلا ہوا ہے

بِسْمِ اللہ اَللہُ اَکْبَر کَر دینا

ذبح کر ڈالنا

عَرْشِ اَکْبَر

(مجازاً) قلبِ انسانی.

سَعْدِ اَکْبَر

(نجوم) روایتاًً وہ ستارہ، جو سعادت میں دوسرے ستاروں سے بیش ہے، مشتری (زہرہ سے زیادہ سعد ہے)

سَعْدَینِ اَکْبَر

(نجوم) دو انتہائی سعد مبارک ستاروں کا مجموعہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَکْبَر کے معانیدیکھیے

عَکْبَر

'akbar'अक्बर

اصل: عربی

عَکْبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک چیزجو شہد کی مکّھی کے چھتّے میں پائی جاتی ہے اور موم کی طرح ہوتی ہے ، اس میں تھوڑا سا شہد بھی ملا ہوا ہوتا ہے . یہ موم اور شہد سے علیحدہ چیز ہے .

'अक्बर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक चीज़ जो शहद की मक्खी के छत्ते में पायी जाती है और मोम की तरह होती है, उसमें थोड़ा सा शहद भी मिला होता है, यह मोम और शहद से अलग चीज़ होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَکْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَکْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone