تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَکیلا چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَکیلا چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑتا کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
اَکیلا چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑتا کے اردو معانی
- تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا
English meaning of akelaa chanaa bhaa.D nahii.n pho.Dtaa
- one flower does not make a garland, one swallow does not make a summer
अकेला चना भाड़ नहीं फोड़ता के हिंदी अर्थ
- अकेला कोशिश करने वाला किसी मुश्किल काम को जो कई आदमियों के करने का हो नहीं कर सकता, बहुत से लोगों के करने का काम एक आदमी नहीं कर सकता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَکیلا چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑتا)
اَکیلا چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔