تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکیلے اَکیلے" کے متعقلہ نتائج

اَکیلے اَکیلے

تنہا خوری ، بغیر کسی دوست کو شامل کیے لطف اٹھانے کے موقع پر بے تکلیفی سے ٹوکنے کا فقرہ .

اَکیلے

اکیلا جس کی یہ جمع یا حالت مغیرہ ہے، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اَکیلے میں

اَکیلے دُکیلے کا اللہ بیلی

تنہا سفر کرنے والے کا خدا ہی حافظ ہے، بغیر ساتھی کے سفر کرنے والا خطرے میں رہتا ہے

چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے

بزدل آدمی لٹ جائے تو مذاقاََ اسے کہتے ہیں

اَکیلے چَلْیے نَہ باٹ جھاڑ بَیٹْھیے کھاٹ

(لفظاً) تنہا سفر نہیں کرنا چاہیے اور پلنگ کو ہمیشہ جھاڑ کر اس پر بیٹھنا چاہیے ، (مراداً) سفر ہو خواہ حضر دونوں حالتوں میں احتیاظ سے کام کرنا چاہیے

اَکیلے دُکیلے کا اَلله بِیلی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکیلے اَکیلے کے معانیدیکھیے

اَکیلے اَکیلے

akele-akeleअकेले-अकेले

اَکیلے اَکیلے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تنہا خوری ، بغیر کسی دوست کو شامل کیے لطف اٹھانے کے موقع پر بے تکلیفی سے ٹوکنے کا فقرہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکیلے اَکیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکیلے اَکیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone