تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اکیلے دُکیلے" کے متعقلہ نتائج

اَکیلے

اکیلا جس کی یہ جمع یا حالت مغیرہ ہے، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اَکیلے میں

اَکیلے اَکیلے

تنہا خوری ، بغیر کسی دوست کو شامل کیے لطف اٹھانے کے موقع پر بے تکلیفی سے ٹوکنے کا فقرہ .

اکیلے دُکیلے

ایک دو آدمی

اَکیلے چَلْیے نَہ باٹ جھاڑ بَیٹْھیے کھاٹ

(لفظاً) تنہا سفر نہیں کرنا چاہیے اور پلنگ کو ہمیشہ جھاڑ کر اس پر بیٹھنا چاہیے ، (مراداً) سفر ہو خواہ حضر دونوں حالتوں میں احتیاظ سے کام کرنا چاہیے

اَکیلے دُکیلے کا اللہ بیلی

تنہا سفر کرنے والے کا خدا ہی حافظ ہے، بغیر ساتھی کے سفر کرنے والا خطرے میں رہتا ہے

اَکیلے دُکیلے کا اَلله بِیلی

چور لاٹھی دو جَنے، ہَم باپ بیٹے اَکیلے

بزدل آدمی لٹ جائے تو مذاقاََ اسے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اکیلے دُکیلے کے معانیدیکھیے

اکیلے دُکیلے

akele-dukeleअकेले-दुकेले

مادہ: اَکیلے

اکیلے دُکیلے کے اردو معانی

  • ایک دو آدمی
  • تن تنہا

English meaning of akele-dukele

  • alone, only one fellow or two (thus helpless)

अकेले-दुकेले के हिंदी अर्थ

  • एक दो मनुष्य
  • अकेला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اکیلے دُکیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اکیلے دُکیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone