تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَکھاڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَکھاڑا کے معانیدیکھیے
وزن : 122
جمع: اَکھاڑے
اَکھاڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،
- جمگھٹ، مجمع، ہجوم
- اڈّا، مرکز
- وہ تخت یا چوکی وغیرہ جس پر فن سپہ گری وغیرہ کا سامان آراستہ ہو یا پریوں اور ناچنے والیاں سوار ہوں
- محفل
- لڑائی کا میدان
شعر
ہمارے دل میں آ کر سیر دیکھو خوب رویوں کی
کہ اندر کا اکھاڑا ہے پری زادوں کی محفل ہے
بلا کر دشمنوں کو جان پر مشکل نہ بن جائے
اکھاڑا فوجداری کا تیری محفل نہ بن جائے
کہیں پہ مجمع ہے میکشوں کا کہیں اکھاڑا ہے ان بتوں کا
کہیں برسنا ہے بادلوں کا کہیں پہ بجلی چمک رہی ہے
English meaning of akhaa.Daa
Noun, Masculine
- akhara, a traditional wrestling ground, an area for physical exercise or practising wrestling
- battlefield
- assembly, congregation
- a place where people gather, meeting place
- stage or platform upon which dancers or performers perform
अखाड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कुश्ती लड़ने और कसरत करने का स्थान, व्यायामशाला
- किसी धार्मिक मत या संप्रदाय विशेष के साधुओं की मंडली, साधुओं के रहने की जगह, मठ
- कुश्ती लड़ने या कसरत करने के लिये बनाई हुई चौखूँटी जगह, लड़ने का स्थान
- आँगन, परिसर
- सभा, दरबार
- करतब दिखाने वालों या गाने-बजाने वालों की जमात
- वैचारिक वाद विवाद का केंद्र, जैसे- प्रगतिशील कवियों का अखाड़ा
- हुनर का कौशल दिखाने का स्थान, रंगशाला
اَکھاڑا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَکھاڑا)
اَکھاڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔