تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکَھلْ کُھرا" کے متعقلہ نتائج

اَکَھلْ کُھرا

اکل کھرا

مِزاج اَکَھل کُھرا ہونا

میل جول کی عادت نہ ہونا ، بد مزاج ہونا ۔

اَکَل کُھرا

: تنہائی پسند ، لوگوں سے الگ رہنے والا ، میل جول سے گریز کرنے والا ، مردم بیزار.

اَکَل کُھرا پَن

اکل کھرا (رک) کا اسم کیفیت

اَکَل کُھرا جَگ سے بُرا

بد مزاج یا حامد شخص سے سب کو شکایت پیدا ہوجاتی ہے.

اَکَل کُھری

اکل کھرا (رک) کی تانیث.

اَکَل کُھری کُھری جَگ سے بُری

اکل کھرا جگ سے برا (رک) کی تانیث.

ہَکلْا کَر

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

عاقِل کاری

عقل مند ، ذی ہوش ، سمجھ دار.

کور عَقْل

अक्ल का अंधा, जिसकी समझ में कुछ न आये, हतबुद्धि, अंधबुद्धि, नितान्त मूर्ख।।

عَقْل کا کورا

ناسمجھ، نادان، بیوقوف

کور عَقْلی

بیوقوفی ، ناسمجھے ، کندزہنی .

عَقْل چَرْخ کَر دینا

ہوش گم کر دینا، حواس باختہ کر دینا، حیران و پریشان کر دینا

عَقْل کا کورا گانٹْھ کا پُورا

عقل کا اندھا، جس شخص کے اندر صحیح ڈھنگ سے اور سمجھداری کے ساتھ کام کرنے یا کسی بات کو سمجھنے کی صلاحیت نہ ہو

اکیلا پوت کمائی کرے، گھر کا کرے کہ کچہری کا کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکَھلْ کُھرا کے معانیدیکھیے

اَکَھلْ کُھرا

akhal-khuraa•अखल-खुरा

وزن : 1212

دیکھیے: اَکَل کُھرا

  • Roman
  • Urdu

اَکَھلْ کُھرا کے اردو معانی

صفت

  • اکل کھرا
  • لوگوں سے الگ رہنے والا، مطلبی، خودغرض

Urdu meaning of akhal-khuraa

  • Roman
  • Urdu

  • akl khara
  • logo.n se alag rahne vaala, matlabii, KhudaGraz

English meaning of akhal-khuraa

Adjective

  • selfish

अखल-खुरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अकल खुरा
  • अकेला रहने वाला, मतलबी, स्वार्थी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکَھلْ کُھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکَھلْ کُھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone