تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَکَھنْڈ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَکَھنْڈ کے معانیدیکھیے
اَکَھنْڈ کے اردو معانی
صفت
- جس کے ٹکڑے نہ ہوئے ہوں اور نہ ہوسکتے ہوں
- جس کے بیچ یا راہ میں کوئی رکاوٹَ یا خلل نہ ہو، ہموار
- غیرمنقسم،لافانی، لامحدود، لازوال
- لگاتار، مسلسل، بسیط
اسم، مذکر
- ندی کے قریب کی ا گڈھا وغیرہ جو مچھلیوں کو پکڑنے کے لیے کیا جاتا ہے
شعر
بحریاؔ یک بیج ہے سو نور اکھنڈ اللہ کا
گرچہ صورت میں ہے پھل کچھ پھول کچھ ہور پات کچھ
English meaning of akhanD
अखंड के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके खंड या टुकड़े न हुए हो अथवा न हो सकते हों
- जिसके बीच या मार्ग में कोई बाधा या विघ्न न हो। निर्विघ्न
- अविराम; निरंतर; सविस्तार
- अविभाज्य; अविभक्त ; असीम
संज्ञा, पुल्लिंग
- नदी आदि के पास का गड्ढा, जो मछली पकड़ने के काम आता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَکَھنْڈ)
اَکَھنْڈ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔