تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَخْبار نِگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْبار نِگار کے معانیدیکھیے
دیکھیے: اَخْبار نَوِیس
اَخْبار نِگار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
خبر رساں یا پیک جو ڈاک خانہ کے نظام سے پہلے خبریں بھیجنے پر مامور ہوتا تھا، پرچہ نویس
مثال - پرچہ نویسی کی رتی خوب چمکی، اخبار نگاروں کی بن آئی
- روزنامے وغیرہ میں تحریر وانشا کا کام کرنے والا، اڈیٹر یا نامہ نگار، اخبار نویس، صحافی، رپورٹر
English meaning of aKHbaar-nigaar
Persian, Arabic - Adjective
- messenger, dak runner, harbinger
- journalist, reporter, editor
अख़बार-निगार के हिंदी अर्थ
اَخْبار نِگار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَخْبار نِگار)
اَخْبار نِگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔