تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَخْباری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْباری کے معانیدیکھیے
اَخْباری کے اردو معانی
صفت
- اخبار (روزنامہ وغیرہ) کی طرف منسوب، جیسے: اخباری کاغذ، اخباری عملہ
- (جعفری) غیر مقلد فرقہ جو صرف قرآن و احادیث کو قابل استناد سمجھتا ہے اور اجتہاد وتقلید کا قائل نہیں، نیز اس فرقے کا فرد یا افراد
- حدیث کا راوی، محدث
- تاریخ نویس، تاریخ داں، مورخ
شعر
صحافی ہو مگر ہوشیار رہنا
جو گھر میں بات اخباری کرو گے
جتنے مفلس ہیں وہ ایک روز تونگر ہوں گے
ایک افواہ سنی ہے مگر اخباری سی
ضروری ہو تو کر دیں گے ظفرؔ تردید بھی جاری
بیان عشق اپنا اب کے اخباری زیادہ ہے
English meaning of aKHbaarii
Adjective
- related to newspaper
- (Jaafari Shia) The sect of Shia or its followers who believe to follow only in the Qur'an and the Hadith as authentic
- one who narrates the sayings of Prophet Mohammad and the Hadith
- historian, chronicler
अख़बारी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- समाचार-पत्र में प्रकाशित, अखबार से संदर्भित, पत्रकारिता संबंधी, समाचार-पत्र से संबंध रखनेवाला, समाचार से संबंधित, अख़बार का
- (जाफ़री शीआ) शीआ का वो संप्रदाय या उसके अनुयायी जो केवल क़ुरआन और हदीस को ही प्रमाणित मानते हैं, अनुसरण और निर्धारित सिद्धांतों के अनुसार शरिया आदेश की व्युत्पत्ति को नहीं मानते
- पैग़म्बर मोहम्मद साहब के प्रवचनों (हदीस) का प्रतिवेदक, हदीस का सूत्रकार
- इतिहासकार, इतिवृत्तकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَخْباری)
اَخْباری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔