تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَخی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَخی کے معانیدیکھیے
اَخی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- میرا بھائی، میرا عزیز، میرا دوست
شعر
زرد پتوں کے ٹھنڈے بدن اپنے ہاتھوں پہ لے کر ہوا نے شجر سے کہا
اگلے موسم میں تجھ پر نئے برگ و بار آئیں گے تب تلک صبر کر یا اخی
جنگ کا فیصلہ ہو چکا ہے تو پھر میرے دل کی کمیں گاہ میں کون ہے
اک شقی کاٹتا ہے طنابیں مرے خیمۂ خواب کی رات بھر یا اخی
نہر اس شہر کی بھی بہت مہرباں ہے مگر اپنا رہوار مت روکنا
ہجرتوں کے مقدر میں باقی نہیں اب کوئی قریۂ معتبر یا اخی
English meaning of aKHii
Noun, Masculine
- my brother, brother, friend
अख़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मेरा भाई, मेरा अज़ीज़, मेरा दोस्त
اَخی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَخی)
اَخی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔