تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْرَم" کے متعقلہ نتائج

اَخْرَم

شانے کی ہڈی کا وہ ابھار جو مونڈھے کی بلندی بناتا ہے، کندھے کی ہڈی کا چھوٹا ابھار

اَخْرَمی

اخرم سے منسوب

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْرَم کے معانیدیکھیے

اَخْرَم

aKHramअख़रम

اصل: عربی

اَخْرَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شانے کی ہڈی کا وہ ابھار جو مونڈھے کی بلندی بناتا ہے، کندھے کی ہڈی کا چھوٹا ابھار
  • (عروض) وہ رکن جس کے ابتدائی وتد کا پہلا حرف حذف کردیا جائے، جیسے: فعولن سے عولن (فعلن) اور مفاعلین سے فاعلین (مفعولن)
  • وہ بحر جس میں یہ رکن واقع ہو

English meaning of aKHram

Noun, Masculine

  • acromion process
  • (Prosody) metrical unit with first letter of he initial watad(وتد) dropped

अख़रम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काँधे की हड्डी का वह उभार जो मोंढे की ऊँचाई बनाता है, कंधे की हड्डी का छोटा उभार
  • (छंदशास्त्र) वह रुक्न अथवा आवश्यक भाग जिसके आरंभिक वतद का पहला अक्षर हज़्फ़ कर दिया जाए, जैसे: फ़'ऊलुन से 'ऊलुन (फ़े'लुन) और मुफ़ा'इलुन से फा'इलुन (मफ़'ऊलुन)

    विशेष - वतद= तीन अक्षरों वाला शब्द - हज़्फ़= निकालना, दूर करना, किसी शब्द या वाक्य को हटाना

  • वह बहर जिसमें यह रुक्न अथवा आवश्यक भाग उपस्थित हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone