تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَخْتَرْ شُماری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْتَرْ شُماری کے معانیدیکھیے
اَخْتَرْ شُماری کے اردو معانی
مؤنث
- تارے گننا، تارے گن گن کر رات کاٹنا، بے چینی معن رات کاٹنا
شعر
ستارے ٹمٹمانا رک گئے تھے
میں پھر اختر شماری کر رہا تھا
بہ وقت سرنگونی ہے تصور انتظارستاں
نگہ کو آبلوں سے شغل ہے اختر شماری کا
پھر وہی اختر شماری کا نظام
ہم تو اس تکرار سے اکتا گئے
English meaning of aKHtar-shumaarii
Feminine
- act of remaining awake the whole night, restlessness, sleeplessness, counting stars
अख़्तर-शुमारी के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- तारे गिनना, तारे गिन-गिनकर रात काटना, बेचैनी में रात काटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَخْتَرْ شُماری)
اَخْتَرْ شُماری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔