تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَخْوِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْوِیَت کے معانیدیکھیے
اَخْوِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
بھائی بنانے کا عہد، باہم بھائی چارہ کا قول وقرار، بھائی بنانا (جس کاصدر اسلام میں خاص طور سے رواج تھا) اخوت
مثال - یہ قویلہ خان کا حقیقی برادرہے، بہ سبب بے اولادی اس کی بحقیت اخویت تخت نشین ہوا
English meaning of aKHviyat
Noun, Feminine
अख़्वियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
भाई बनाना, भाई-चारा, भ्रातृत्व, बंधुत्व, मैत्रीभाव
उदाहरण - यह क़वीला ख़ान का हक़ीक़ी (वास्तविक) बरादर (भाई) है, ब-सबब-ए-बे-औलादी (निःसंतान होने के कारण) उसकी ब-हक़्क़ीयत-ए-अख़वियत तख़्त-नशीन हुआ
اَخْوِیَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَخْوِیَت)
اَخْوِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔