تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَکّاس" کے متعقلہ نتائج

عَکّاس

عکس اتارنے والا، تصویر کھینچنے والا، کیمرا مین، فوٹو گرافر

عَکّاسی

تصویر کشی، فوٹو گرافی

عَکّاس خانَہ

وہ جگہ جہاں فوٹو لئے جائیں، اسٹوڈیو نیز سینما

عَکّاس باشی

شاہی فوٹو گرافر .

عَکّاسی کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَکّاس کے معانیدیکھیے

عَکّاس

'akkaas'अक्कास

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: عَكَسَ

عَکّاس کے اردو معانی

صفت

  • عکس اتارنے والا، تصویر کھینچنے والا، کیمرا مین، فوٹو گرافر

    مثال - عکاسوں نے موقع پایا، فوٹو لیے - اس مرحلہ کے بعد پروڈیوسر اپنے عکاس (کیمرے مین) کے ساتھ اپنے کام یعنی فلم سازی میں مصروف ہوجاتا ہے

  • کسی حالت کا یا کیفیت کو ہو بہ ہو ظاہر کر نے والا، مظہر

    مثال - ناچ کے رس اور بھاؤ انسان کی ساری ذہنی، دلی، اور روحانی کیفیتوں کے عکاس ہیں

  • منعکس کر نے والا یا عکس ڈالنے والا آلہ

    مثال - ہوانئیے کے ایک طرف عکاس (ریفلکٹر) لگا کر لاسلکی موجوں کو جمع کر کے شعاع کی طرح صرف ایک ہی رخ اس طرح پھینکا جا سکتا ہے

شعر

English meaning of 'akkaas

Adjective

'अक्कास के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छवि उतारने वाला, अक्स उतारने या खींचने वाला, छविकार, फोटोग्राफ़र, चित्रकार

    उदाहरण - इस मरहला (चरण) के बाद प्रोड्युसर अपने अक्कास (कैमरे-मैन) के साथ अपने काम यानी फ़िल्म-साज़ी में मसरूफ (व्यस्त) हो जाता है - अक्कासों ने मौक़ा पाया, फ़ोटो लिए

  • किसी स्थिती या हालत को ज्यों-का-त्यों प्रकट करने वाला, प्रतिबिंब

    उदाहरण - नाच के रस और भाव इंसान की सारी ज़ेहनी, दिली और रूहानी कैफ़ियतों (आध्यातिमिक परिस्थिती) का अक्कास है

  • छवि या प्रकाश डालने वाला उपकरण, प्रकाश डालने वाला, छापाकार

عَکّاس کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَکّاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَکّاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words