تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْل و شُرْب" کے متعقلہ نتائج

اَکْل

حلق سے کوئی چیز اتارنے کا عمل، کھانا، نوش کرنا، (بالعموم شرب کے ساتھ ترکیب میں)

عَقْل

خرد، سمجھ، فہم، دانش، وہ قوّت جس کے وسیلے سے انسان برے بھلے کی تمیز اور دقائق اشیا کو حل کرے

اَکْلِ حَلال

وہ روزی جو جائز وسیلے سے کمائی جائے، محنت مشقت سے پیدا کی ہوئی روزی

اَکْل و شُرْب

کھانا اور پینا، غذا اور شربت

اَکْلانا

گھبرانا، مضطر اور بے چین ہونا

اَکْلاہَٹ

کساؤ، کیساؤ، کسیلاپن

اَکْلاً

کھانے میں، کھانے کے اعتبار سے، کھانا، غذا

اِقلاع

عَقْل آز٘مائی

عقل دوڑانا ، سوچ بچار کرنا ، سوجھ بوجھ سے کام لینا .

عَقْل بَندنا

عقل کا کام نہ کرنا، کچھ سمجھ میں نہ آنا

عقل‌ و فہم

عَقْل پَسَندی

ہر بات کوعقل کے میعار پر پرکھنا، عقلی استدلال سے کام لینا

اَکال

خشک سالی، قحط، کال

آکول

رک : آکولہ

اَکُول

بہت کھانا کھنے والا، بہت دفعہ کھانے والا، پیٹو، (مجازاً) حریص

اَکول

(نباتیات) ایک خاردار درخت جو علاج معالجہ میں استعمال ہوتا ہے، جس کا تیل روایتی طور پر جادو اور ٹوٹکے میں کام آتا ہے

اَکیل

اکیلا، تنہا تنہا، جس کے ساتھ دوسرا نہ ہو، واحد، ایک، یکتا، لاثانی، فرد، بے مثل

اَکیل

آکِل

کھانے والا، نوش کرنے والا

اَوْکَل

بے چین، مضطرب

اِیکال

عَقْلی وُجُود

(فلسفہ) غیر مادی وجود، مجرد وجود یا حقیقت

عَقْلِ جُزْوی

عَقْلی فِعْل

(نفسیات) شعوری عمل

equal

عَدِیل

اَکّال

بہت کھانے والا، کھا جانے اور نگل جانے والا

عَقْلی مُشاہَدَہ

عقل کے ذریعے حقیقت کو دیکھنا

اَقَلّ

(تعداد یا مقدار میں) کم، کمتر، بہت کم

اِکْلائی

ایک تہی چادر یا دوپٹا جس میں زری لیس ٹکی ہو، زری کا پٹا جسے کمر کے گرد لپیٹتے ہیں اور جس کے لمبے لمبے آنچل لٹکتے رہتے ہیں یا شانوں پر ڈال لیتے ہیں

عَقْل پَرَسْت

ہر بات کو عقل و استدلال کی مدد سے ماننے والا ، وہ لوگ جن کا نظریہ ہے کہ علمِ صحیح کی بِنا عقل پر ہے یا یہ مذہب کی بنا عقل پر ہونی چاہئے ، عقلیت پسند .

عَقْل و دانِش

سوجھ بوجھ، فہم و فراست

عَقْل دینا

شعور سکھانا، رائے دینا، سمجھ کی بات بتانا، تربیت کرنا، تدبیر سُجھانا

عَقْلی تُکّا

محض قیاسی بات، اٹکل پچو بات، بے بنیاد بات، جس کی کوئی اصل نہ ہو

اِک لَڑا

عَقْل سُننا

عقل کی بات ماننا ، نصیحت پرعمل کرنا .

عَقْل کا دُشْمَن

(طنزاََ) احمق، بیوقوف، بے عقل

اِکلِیلُ الحَشَفَہ

پیشاب کے مقام کی سپاری کی لگر، حشفے کا گردا

اَنکول

ایک خار دار درخت جس کا تیل روایتی طور پر جادو اور ٹوٹکے میں کام آتا ہے، پہاڑی علاقے میں ہونے والا ایک پیڑ جس کے پتے شریفہ کے پیڑ کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں اور پھل بیر کے برابر اور کالے ہوتے ہیں

عَقْل لَڑانا

بہت سوچنا ، خوب غوروخوص کرنا .

عَقْل شَشْدَر ہونا

عقل حیران ہونا

عَقْل گَنوانا

عقل زائل کردینا، حواس باختہ کردینا، بے اوسان یا بدحواس کردینا، ہوش اُڑا دینا

عَقْل پَرْورَی

ہر بات کوعقل کے میعار پر پرکھنا، عقلی استدلال سے کام لینا

عَقْل بِالقُوَّۃ

(فلسفہ) عقل یا نفس کا وہ درجہ جس سے معقولات کا علم حاصل نہ ہو لیکن اس علم کو حاصل کرنے کی اس میں استعداد پائی جاتی ہو

عَقْل لَگْنا

عقل کا کام کرنا ، ذہن کا کام کرنا ، سمجھ میں آنا .

عَقْل کھو دینا

عقل زائل کردینا ، ہوش گُم کردینا .

عَقْل مارْ دینا

عقل زائل کردینا ، ہوش گُم کردینا .

اِقْلِیمِیائے فِضّی

عَقْل سے بَعِید

عقل سے باہر، جو سمجھ میں نہ آئے، لغو، احمقانہ

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عَقْل وَنْتی

عقلمند (عورت) .

عَقْل وَنْتا

عقلمند (مرد). مفاسری کے محنتاں میں عمر بھرنا عقل ونتے کا کام نہیں .

آنکَل

بجار ، سانڈ .

عَقْل و ہوش

عقل و آگہی، ہوش و خرد

عَقْل لَگانا

سوچنا ، غور کرنا .

عَقْل زائِل ہونا

دماغ چکرانا، مخبوط الحواس ہوجانا، عقل کا صحیح طور سے کام نہ کرنا

عَقْل دوڑانا

غور کرنا، سوچ بچار کرنا، سمجھ سے کام لینا

عَقْل آرائی

زیرکی و دانائی کی نمائش، عقل دوڑانا، غور و فکر کا اظہار

عَقْل گُدّی کے پِیچھے ہونا

بیوقوف اور احمق ہونا

عَقْل داڑھ

جبڑے کے سِروں کے چار دانت، جو جوانی میں نکلتے ہیں (یعنی سیانی عمر میں اور یہی ان کی وجہ تسمیہ بتائی جاتی ہے)

اِقْلِیْد

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْل و شُرْب کے معانیدیکھیے

اَکْل و شُرْب

akl-o-shurbअक्ल-ओ-शुर्ब

اصل: عربی

اَکْل و شُرْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانا اور پینا، غذا اور شربت

English meaning of akl-o-shurb

Noun, Masculine

  • eating and drinking, food and drink

अक्ल-ओ-शुर्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाना और पीना, खाद्य और पेय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْل و شُرْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْل و شُرْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone