تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنکول" کے متعقلہ نتائج

اَنکول

ایک خار دار درخت جس کا تیل روایتی طور پر جادو اور ٹوٹکے میں کام آتا ہے، پہاڑی علاقے میں ہونے والا ایک پیڑ جس کے پتے شریفہ کے پیڑ کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں اور پھل بیر کے برابر اور کالے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنکول کے معانیدیکھیے

اَنکول

a.nkolअँकोल

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: درخت

اَنکول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خار دار درخت جس کا تیل روایتی طور پر جادو اور ٹوٹکے میں کام آتا ہے، پہاڑی علاقے میں ہونے والا ایک پیڑ جس کے پتے شریفہ کے پیڑ کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں اور پھل بیر کے برابر اور کالے ہوتے ہیں

English meaning of a.nkol

Noun, Masculine

  • thorny tree, Alangium Hexapetalum, Decapetaulm

अँकोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहाड़ी क्षेत्रों में होने वाला एक पेड़ जिसके पत्ते शरीफे़ के पेड़ के पत्तों-जैसे होते हैं और फल बेर के बराबर तथा काले होते हैं, एक कांटेदार पेड़ जिसका तेल प्रायः जादू-मंत्र के काम आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنکول)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنکول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words