تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَکْسالَہ" کے متعقلہ نتائج

عَکْسالَہ

فوٹوگرافی کا کیمرا

عَکْسالَۂ مُظْلِمَہ

سیاہ خانہ ، خانۂ تاریک ، تاریک کیمرا ، ڈرائنگ وغیرہ میں استعمال ہونے والا ایک کیمرا جس کے اندھیرے خانے میں ایک پردے پر عد سے کے ذریعے باہر کی چیز کا عکس ڈالا جاتا ہے (انگCamera obscura) اسے خیال آیا کہ عکسالۂ مظلمہ سے مدد لی جائے.

عَکْسالَۂ مُنَوَّرَہ

روشن کیمرا ، ڈرائنگ وغیرہ میں استعمال ہونے والا ایک کیمرا جس میں ایک خاص ترتیب سے شیشے لگے ہوتے ہیں ، اس کے ذریعے کسی چیز کا عکس کاغذ وغیرہ پر ڈالا جاتا ہے ،(انگ: Camera lucida) اس نے عکسالۂ منورہ اورت برف بردار ایجاد کیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَکْسالَہ کے معانیدیکھیے

عَکْسالَہ

'aksaala'अक्साला

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: عَكَسَ

عَکْسالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فوٹوگرافی کا کیمرا

English meaning of 'aksaala

Noun, Masculine

  • camera

'अक्साला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फोटोग्राफी का कैमरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَکْسالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَکْسالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words