تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْثَر" کے متعقلہ نتائج

اَکْثَر

جو خاصی تعداد میں ہوں، بہت سے یا بہت سی

اَکْثَر کَرْکے

بارہا ، بیشتر ، بسا اوفات .

اَکْثَری

اکثر سے منسوب یا متعلق : اکثر اوقات کا، بہت دفعہ ہونے والا

اَکْثَرِیَّت

شمار یا مقدار کے اعتبار سے زیادتی، بیشی

اَکْثَرِیَتی

اکثریت سے منسوب یا متعلق، کسی خاص تعداد کے نصف سے زیادہ، بڑی تعداد جو باقی پر غالب ہو، بڑا حصہ یا نصف سے زیادہ تعداد کا حامل، بڑی تعداد، کثرت، اکثریت (طبقہ، ذات وغیرہ)

اَکثَر اَوقات

بارہا، بیشتر، ہمیشہ

حَدِ اَکْثَر

maximum

اَقَلّ و اَکْثَر

کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ، کم و بیش

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْثَر کے معانیدیکھیے

اَکْثَر

aksarअक्सर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: كَثُرَ

  • Roman
  • Urdu

اَکْثَر کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • جو خاصی تعداد میں ہوں، بہت سے یا بہت سی
  • بہت سے آدمی
  • بارہا، بہت دفعہ، بسا اوقات

شعر

English meaning of aksar

Adverb, Adjective

  • frequent, very much, great many, most, most frequently, usually, often, generally

अक्सर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • जो बहुत संख्या में हों, बहुत से या बहुत सी
  • बहुत से आदमी
  • बार-बार, बहुत बार, कभी-कभी

اَکْثَر کے مترادفات

اَکْثَر کے متضادات

اَکْثَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکْثَر

جو خاصی تعداد میں ہوں، بہت سے یا بہت سی

اَکْثَر کَرْکے

بارہا ، بیشتر ، بسا اوفات .

اَکْثَری

اکثر سے منسوب یا متعلق : اکثر اوقات کا، بہت دفعہ ہونے والا

اَکْثَرِیَّت

شمار یا مقدار کے اعتبار سے زیادتی، بیشی

اَکْثَرِیَتی

اکثریت سے منسوب یا متعلق، کسی خاص تعداد کے نصف سے زیادہ، بڑی تعداد جو باقی پر غالب ہو، بڑا حصہ یا نصف سے زیادہ تعداد کا حامل، بڑی تعداد، کثرت، اکثریت (طبقہ، ذات وغیرہ)

اَکثَر اَوقات

بارہا، بیشتر، ہمیشہ

حَدِ اَکْثَر

maximum

اَقَلّ و اَکْثَر

کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ، کم و بیش

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْثَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْثَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone