تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَکسَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَکسَر کے معانیدیکھیے
یَکسَر کے اردو معانی
صفت
- بالکل، سارا، پورے کا پورا، تمام تر، کُل
- شروع سے آخر تک
شعر
کبھی ہم کو یقیں تھا زعم تھا دنیا ہماری جو مخالف ہو تو ہو جائے مگر تم مہرباں ہو
ہمیں یے بات ویسے یاد تو اب کیا ہے لیکن ہاں اسے یکسر بھلانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
مل رہی ہو بڑے تپاک کے ساتھ
مجھ کو یکسر بھلا چکی ہو کیا
تمہارے خط جلا کر کے تمہیں یکسر بھلا دوں گی
تمہارے جرم کی تم کو میں اس درجہ سزا دوں گی
English meaning of yaksar
Adjective
- all together, entire
- totally, completely, all at once
- singing in the same tune
यकसर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नितांत, बिलकुल, समग्र, समस्त, सब, एक सिरे से दूसरे सिरे तक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَکسَر)
یَکسَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔