تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلعِیاذ" کے متعقلہ نتائج

اَلعِیاذ

خدا بچائے، خدا پناہ میں رکھے، خدا دشمن کو بھی یہ وقت نہ دکھائے (کس ایذا رساں حالت یا کیفیت کی شدت کے اظہار کے لیے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلعِیاذ کے معانیدیکھیے

اَلعِیاذ

al-'iyaazअल-'इयाज़

اَلعِیاذ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خدا بچائے، خدا پناہ میں رکھے، خدا دشمن کو بھی یہ وقت نہ دکھائے (کس ایذا رساں حالت یا کیفیت کی شدت کے اظہار کے لیے)
  • کسی قول یا فعل سے اپنی براءت ظاہر کرنے کے لیے
  • (مترادف) توبہ توبہ! میں ایسا کبھی نہیں کہہ سکتا، یا نہیں کر سکتا

अल-'इयाज़ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ख़ुदा बचाए, ख़ुदा शरण में रखे, ईश्वर शत्रु को भी ये समय न दिखाये (किस पीड़ित अवस्था की तीव्रता को प्रकट करने के लिए)
  • किसी कथन या क्रिया से अपना छुटकारा प्रकट करने के लिए
  • (पर्यायवाची) तौबा तौबा! में ऐसा कभी नहीं कह सकता, या नहीं कर सकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلعِیاذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلعِیاذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words