تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلواجِب" کے متعقلہ نتائج

لازِمی

حتمی، ضروری، لابدی، واجب

لازِمی واقِعات

(قانون) وہ واقعات جن کے بغیر فعل کا وقوع میں لے آنا ممکن نہ ہو

لازِمی طُفَیلی

(حیاتیات) وہ طفیلی (کیڑا) جو مرض آوریت کی انتہا کو ظاہر کرتا ہے اور صرف انسان میں بیماری پیدا کرتا ہے

لازِمی ہَوا باش

(حیاتیات) وہ جراثیم جو اعلیٰ پودوں کی طرح آکسیجن کی موجودگی میں نمو پاتے ہیں

لازِمی نا ہَوا باش

(حیاتیات) جراثیم کی ایک قسم جو نہ صرف آکسیجن کی غیر موجودگی میں نمو پاتی ہے بلکہ تھوڑی مقدار میں آکسیجن کے ماحول میں رہ جائے تو اس کی بالیدگی کی جاتی ہے

لازِمَہ

وُرَثاے لازِمی

نصفت کے ذریعے وارث ہونا

مَصْدَرِ لازِمی

رک : مصدرِ لازم ۔

نَتِیجَۂ لازِمی

ضروری استدلال ؛ یقینی ماحصل

آدمی کو آدمیت لازمی ہے

آدمی کو دوسروں سے شرافت سے پیش آنا چاہیئے، آدمی کے لئے انسانیت ضروری ہے

حُجَّتِ اِلْزامی

دلیل جو ایسے مقدمات سے مرکب ہوتی ہے جو فریق مقابل کے نزدیک بھی مسلم ہوتے ہیں اور ان کا مقصد معارض کو اس کی اپنی مسلم دلیلوں سے چپ کرنا ہوتا ہے.

رِبْعِ لازِمَہ

(طب) بخاروں کی وہ قسم جو ہمیشہ چوتھیا ہوتی ہے

حُمّیاتِ لازِمَہ

ہر وقت رہنے والے بخار

نِسبَتِ لُزُومی

لازم اور ملزوم کا سا تعلق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلواجِب کے معانیدیکھیے

اَلواجِب

al-vaajibअल-वाजिब

اصل: عربی

وزن : 22

اَلواجِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) ضروری، لازم، وہ اپنے وجود و بقا میں کسی کا محتاج نہ ہو
  • (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

English meaning of al-vaajib

Noun, Masculine

  • the Self-sufficient, one of the ninety-nine names of Allah

अल-वाजिब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) आवश्यक, ज़रूरी, अनिवार्य, वह अपने अस्तित्व में किसी का आश्रित न हो
  • (अर्थात) ईश्वर का एक नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلواجِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلواجِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone