تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدمی کو آدمیت لازمی ہے" کے متعقلہ نتائج

آدمی کو آدمیت لازمی ہے

آدمی کو دوسروں سے شرافت سے پیش آنا چاہیئے، آدمی کے لئے انسانیت ضروری ہے

آدْمی کو آدْمی سے سَو دَفْعَہ کام پَڑْتا ہے

جب کوئی کسی کا کام کرنے سے گریز کرے تو قائل کرنے کے لیے کہتے ہیں کہ انسان ہی انسان کے کام آتا ہے

آدمی کو ڈھائی گز زمین کافی ہے

بہت بڑی عمارتیں بنانے یا وسیع اراضی حاصل کرنے کی کوشش بے فائدہ ہے، محل یا مکان بنانا یا اراضی خریدنا فضول ہے

دیوانی آدمی کو دیوانہ کر دیتی ہے

دیوانی کے مقدمات آدمی کو پاگل بنا دیتے ہیں، وہ مدتوں چلتے ہیں اور مدتوں میں ان کے فیصلے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آدمی کو آدمیت لازمی ہے کے معانیدیکھیے

آدمی کو آدمیت لازمی ہے

aadmii ko aadamiyat laazimii haiआदमी को आदमियत लाज़िमी है

نیز - آدمی کو آدمیت لازم ہے

ضرب المثل

آدمی کو آدمیت لازمی ہے کے اردو معانی

  • آدمی کو دوسروں سے شرافت سے پیش آنا چاہیئے، آدمی کے لئے انسانیت ضروری ہے

    مثال - فارسی- آدمی را آدمیت لازم است

आदमी को आदमियत लाज़िमी है के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य को दूसरों के साथ कुलीनता से पेश आना चाहिए, मनुष्य में मानवता का होना बहुत आवश्यक है

    विशेष - आदमी को आदमी से सौ दफ़ा' काम पड़ता है इसलिए परस्पर हिल-मिल कर रहना चाहिए, न जाने कब किस से काम पड़ जाए।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدمی کو آدمیت لازمی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدمی کو آدمیت لازمی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words