تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلادِین کا چَراغ" کے متعقلہ نتائج

اَلادِین کا چَراغ

الف لیلیٰ میں ایک درزی کے بیٹے اِلٰہ دین سے منسوب ایک چراغ جس کے لیے کہانیوں میں کہا گیا ہے کہ وہ اسے ایک جادو گر کے ذریعے مل گیا تھا اور جب وہ اسے رگڑتا تو ایک دیو حاضر ہوتا اور جو حکم دیتا اسے بجا لاتا، اِلہٰ دین کا چراغ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلادِین کا چَراغ کے معانیدیکھیے

اَلادِین کا چَراغ

alaadiin kaa charaaGअलादीन का चराग़

اَلادِین کا چَراغ کے اردو معانی

  • الف لیلیٰ میں ایک درزی کے بیٹے اِلٰہ دین سے منسوب ایک چراغ جس کے لیے کہانیوں میں کہا گیا ہے کہ وہ اسے ایک جادو گر کے ذریعے مل گیا تھا اور جب وہ اسے رگڑتا تو ایک دیو حاضر ہوتا اور جو حکم دیتا اسے بجا لاتا، اِلہٰ دین کا چراغ
  • (مجازاً) عقل و فہم یا دستور سے بالا تر کام یا بات

अलादीन का चराग़ के हिंदी अर्थ

  • अरब की एक विश्व प्रख्यात कहानी 'अलिफ़-लैला' में एक दर्ज़ी के बेटे अलाहदीन से संबद्ध, एक चराग़ जिसके लिए कहानियों में कहा गया है कि वह इसे एक जादूगर के ज़रीए मिल गया था और जब वह उसे रगड़ता तो एक देव उपस्थित होता और जो आदेश देता उसे बजा लाता, इलाह-दीन का चराग़
  • (लाक्षणिक) बुद्धिमत्ता या सूझ बूझ से परे या असाधारण काम या बात

اَلادِین کا چَراغ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلادِین کا چَراغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلادِین کا چَراغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words