تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلَیہِم ما عَلَیہِم" کے متعقلہ نتائج

عَلَیہِم ما عَلَیہِم

اس کی بلااس کے سر، جیسی کرنی ویسی بھرنی، اس کے برے اثرات یا خرابیاں اسی پر(بطوراہانت یابرے اثرات و غیرہ سے محفوظ رہنے کے موقع پر کہا جاتا ہے)، ایساویسا، امکا ڈھمکا، علیہ ما علیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلَیہِم ما عَلَیہِم کے معانیدیکھیے

عَلَیہِم ما عَلَیہِم

'alaihim-maa-'alaihim'अलैहिम-मा-'अलैहिम

اصل: عربی

عبارت

واحد: عَلَیہ ما عَلَیہ

عَلَیہِم ما عَلَیہِم کے اردو معانی

جمع

  • اس کی بلااس کے سر، جیسی کرنی ویسی بھرنی، اس کے برے اثرات یا خرابیاں اسی پر(بطوراہانت یابرے اثرات و غیرہ سے محفوظ رہنے کے موقع پر کہا جاتا ہے)، ایساویسا، امکا ڈھمکا، علیہ ما علیہ

    مثال - ایسی شاعری وہی ہے جسے شیطان خبیث مزاجوں کے دل میں القا کرتا ہے اور جس کی مثال شعرائے ایام جاہلیت میں بہت دیکھی جاتی ہے علیہم ما علیہم

English meaning of 'alaihim-maa-'alaihim

Plural

  • to him whatever he is entitled to (mercy or condemnation)

'अलैहिम-मा-'अलैहिम के हिंदी अर्थ

बहुवचन

  • उसकी बला उसके सर, जैसी करनी वैसी भरनी, उसके बुरे प्रभाव या ख़राबियाँ उसी पर (इसे अपमान या बुराई के प्रभाव से सुरक्षित कहा जाता है), ऐसा वैसा, अमका ढमका

    उदाहरण - ऐसी शाइरी वही है जिसे शैतान ख़बीस मिज़ाजों के दिल में (दैवी शक्ति का आवाज़) करता है और जिसकी मिसाल (उदाहरण) शुअरा-ए-अय्याम-ए-जाहिलियत (इस्लाम पूर्व कवियों) में बहुत देखी जाती है, अलैहिम मा अलैहिम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلَیہِم ما عَلَیہِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلَیہِم ما عَلَیہِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone