تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَمِیہ" کے متعقلہ نتائج

اُداس

ملول، غم زدہ، دکھی

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اُداس ہونا

غمگین ہونا، مایوس ہونا، بےدل ہونا

اُداس طَبِیعَت

غمزدہ دل و دماغ

اُداسی باجا

ایک طرح کا باجا جو پھونک کر منہ سے بجایا جاتا ہے

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

جی اُداس ہونا

دل نہ لگنا ، رنجیدہ ہونا ، دل پریشان ہونا.

دِل اُداس ہونا

افسردہ خاطر ہونا، غمگین ہونا

دُھوپ اُداس ہونا

دھوپ کی تیزی کم ہوجانا

رَوشْنی اُداس ہونا

روشنی کم کم ہونا ، روشنی مدّھم ہونا.

مُنہ اُداس ہونا

چہرے سے اداسی ظاہر ہونا، چہرے پر افسردگی اور پژمردگی برسنا، چہرے پر غم گینی و دل گیری کا نمایاں ہونا، چہرہ کا اُداس ہونا

رَنگ اُداس ہونا

رن٘گ آبدار ہونا . رنگ پھیکا ہونا

دِل اُداس

وہ جس کا جی اُداس ہو ، افسردہ خاطر ، مضموم.

اُونگھتا اُداس

اونگھنے والا، سست اور بے وقوف

جِس کے پَیسَہ نَہِیں ہَے پاس ، اُس کو میلَہ لَگے اُداس

جس شخص کے پاس پیسہ نہیں اسے کسی چیز کا لطف نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَمِیہ کے معانیدیکھیے

اَلَمِیہ

alamiyaअलमिया

اصل: عربی

وزن : 1112

اشتقاق: ألَمَ

اَلَمِیہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • المناک، درد بھرا، درد ناک واقعہ، غم انگیز سانحہ، غمگین حادثہ، غمناک انجام کا منظوم یا غیر منظوم ادب

شعر

English meaning of alamiya

Noun, Masculine

  • tragedy, tragic event, painful tragedy, tragic accident, poetic or non poetic literature of tragic end

अलमिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कष्टसूचक बात, दु:खांत, ट्रैजिडी, वह कहानी जिसका अंत शोकमय हो, दुखद घटना, दुखद त्रासदी, दुखद दुर्घटना

اَلَمِیہ کے مترادفات

اَلَمِیہ کے متضادات

اَلَمِیہ سے متعلق دلچسپ معلومات

المیہ یہ لفظ ہمارے یہاں Tragedy (بطور صنف ادب، یا بطور واقعہ)کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ بعض لوگ اسے عربی سمجھ کر اصرار کرتے ہیں کہ اس میں یائے تحتانی مشدد ہے اور اسے بروزن فعلاتن برتنا چاہئے (اَلَمییہ)۔ لیکن یہ سراسر بھول ہے۔بے شک یہ لفظ عربی’’الم‘‘ سے بنایا گیا ہے، لیکنTragedy کے معنی میں یہ عربی نہیں، لہٰذا اس پرعربی قاعدے جاری کرنا بے معنی ہے۔ دوسری بات یہ کہ اگر یہ لفظ عربی میں بمعنی Tragedy ہوتا بھی، تو اردو میں دخیل ہوجانے کے بعد اسے اردو قرار دیا جانا چاہئے ۔ لفظ جس زبان میں داخل ہو تاہے، اس کا پابند ہوجاتا ہے۔ نئی زبان میں داخل ہونے کے بعد اس پر اس زبان کے قاعدے نافذ نہیں ہوسکتے جہاں سے وہ آیا ہے۔ دیکھئے، ’’طربیہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَمِیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَمِیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone