تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُداسا" کے متعقلہ نتائج

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُداسا کے معانیدیکھیے

اُداسا

udaasaaउदासा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: قدیم فقراء

اُداسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : اُداس.
  • آمادہ ، تیار(قدیم).
  • (فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.
  • بے تعلقی ، بے پروائی ، بے نیازی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of udaasaa

Noun, Masculine

  • aloofness, being detached,  the quality of being or feeling unwanted
  • bedding of beggars or mendicants
  • ready, prepared

Adjective

اُداسا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُداسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُداسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words