تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَنگ" کے متعقلہ نتائج

اَلَنگ

وہ دیوار یا آڑ وغیرہ، جو میدان جنگ میں دشمن سے بچاؤ کے لئے بنائیں، مورچلی، مورچہ

اَلَنگا

(معماری) سن٘گین چنائی کی روکار دے کا معمول سے بڑی ناپ کا گھڑا ہوا پتھر ، چہرہ بنا ہوا پتھر

اَلَنگی

یکسو

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَنگ کے معانیدیکھیے

اَلَنگ

ala.ngअलंग

اصل: سنسکرت

وزن : 12

اَلَنگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سمت، جہت، طرف، جانب، کنارہ
  • وہ دیوار یا آڑ وغیرہ، جو میدان جنگ میں دشمن سے بچاؤ کے لئے بنائیں، مورچلی، مورچہ
  • یکسو
  • شہر پناہ، چار دیواری، جو کسی شہر یا بستی وغیرہ کے چار جانب ہو، (مجازاََ) دیوار، فصیل
  • قطار، مکانوں یا دکانوں کی قطار، لمبی عمارت، اخیر، اُلنگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words