تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر کے معانیدیکھیے
اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر
albelii ne pakaa.ii khiir duudh kii jagah Daalaa niir•अलबेली ने पकाई खीर दूध की जगह डाला नीर
ضرب المثل
اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر کے اردو معانی
- کرنا کچھ تھا کر ڈالا کچھ، بیوقوفی کی وجہ سے کام بگاڑ دینا
- بد سلیقی یا نادانی میں کام بگاڑ دینے کے موقع پر مستعمل
- ایسی عورت کے لئے کہا جاتا ہے جو ہوشیار تو بہت بنتی ہو لیکن کرنا دھرنا کچھ نہ جانتی ہو
अलबेली ने पकाई खीर दूध की जगह डाला नीर के हिंदी अर्थ
- करना कुछ था कर दिया कुछ, मूर्खता के कारण काम बिगाड़ देना
- बेढंगी या अज्ञानता में काम बिगाड़ देने के अवसर पर इस का प्रयोग होता है
- ऐसी स्त्री के लिए कहा जाता है, जो होशियार तो बहुत बनती हो परंतु करना-धरना कुछ न जानती हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر)
اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔