تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلْف لَیلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْف لَیلَہ کے معانیدیکھیے
اَلْف لَیلَہ کے اردو معانی
اسم
- (لفظاً) ایک ہزار رات
- (مفروضہ) مسلسل و مربوط کہانیوں کی ایک عربی کتاب کا نام جو روایتی طور پر اتنی راتوں میں شہرزاد نے بادشاہ کو سنائی تھیں
- (مجازاً) مفروضۃ داستان، کہانی، بے حقیقت بات یا باتیں
English meaning of alf-laila
Noun
- is a collection of Middle Eastern folk tales compiled in Arabic during the Islamic Golden Age. It is often known in English as the Arabian Nights
अल्फ़-लैला के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- (शाब्दिक) एक हज़ार रात
- (काल्पनिक) निरंतर और सुसंगत कहानियों की एक अरबी पुस्तक का नाम जिसे पारंपरिक रूप से शाहरज़ाद ने राजा को एक हज़ार रातों में सुनाया था
- (लाक्षणिक) काल्पनिक कहानियाँ, कहानी, अवास्तविक या निराधार बात या बातें
اَلْف لَیلَہ سے متعلق دلچسپ معلومات
الف لیلہ اول مفتوح، دوم ساکن، سوم موقوف، بر وزن فاعلات۔ اس لفظ کو دوم مکسور کے ساتھ بولنا، یا آخری حرف کو ہاے ہوز کے بجاے الف مقصورہ(الف لیلیٰ) لکھنا غلط ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلْف لَیلَہ)
اَلْف لَیلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔