تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلِفِ مَمْدُود" کے متعقلہ نتائج

اَلِفِ مَمْدُود

وہ الف جو مد رکھتا ہو، دراز آواز والا الف، لمبی آواز کا الف، الف کی طویل شکل اور دو الف سے مرکب فارسی کا پہلا حرف تہجی اور ہندی کا دوسرا (आ)، جمل کے حساب سے اس کا عدد ایک ہے جب کہ بعض کے نزدیک دو بھی، جدید لسانیات اولین حرف علت، تلفظ کے وقت چوں کہ منہ پوری طرح کھلا رہتا ہے اس لیے اسے کھلا حرف علت بھی کہتے ہیں، اس کا مخرج منہ کا پچھلا حصہ ہے، کلمے کے شروع یا وسط میں آتا ہے، جیسے: آدم، آم، آٹا، آفت، مآل وغیرہ کا الف

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلِفِ مَمْدُود کے معانیدیکھیے

اَلِفِ مَمْدُود

alif-e-mamduudअलिफ़-ए-ममदूद

اصل: عربی

اَلِفِ مَمْدُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ الف جو مد رکھتا ہو، دراز آواز والا الف، لمبی آواز کا الف، الف کی طویل شکل اور دو الف سے مرکب فارسی کا پہلا حرف تہجی اور ہندی کا دوسرا (आ)، جمل کے حساب سے اس کا عدد ایک ہے جب کہ بعض کے نزدیک دو بھی، جدید لسانیات اولین حرف علت، تلفظ کے وقت چوں کہ منہ پوری طرح کھلا رہتا ہے اس لیے اسے کھلا حرف علت بھی کہتے ہیں، اس کا مخرج منہ کا پچھلا حصہ ہے، کلمے کے شروع یا وسط میں آتا ہے، جیسے: آدم، آم، آٹا، آفت، مآل وغیرہ کا الف

    مثال - متعدد پرانی کتابوں میں الف ممدود کے لیے دو الف لکھے ہوئے ملتے ہیں۔

अलिफ़-ए-ममदूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़ारसी अक्षर का वह अलिफ़ जिसे खींच कर पढ़ने के लिए उसपर ख़ंजर की आकृति की एक छोटी रेखा खींच देते हैं, लम्बी ध्वमी वाला अलिफ़, अलिफ़ का दीर्घ रूप, दो अलिफ़ से यौगिक फ़ारसी का पहला अक्षर और हिंदी का दोसरा (आ) योगफल के हिसाब से इसकी संख्या एक है जबकि कुछ दो भी मानते हैं, आधुनिक भाषाविदों के अनुसार प्रथम दीर्घ स्वर, उच्चारन के समय चुँकि मुँह पूर्ण रूप से खुला रहता है इस्लिए उसे खुला दीर्घ-स्वर भी कहते हैं, इसके उच्चारण का स्थान, कंठ का अंतिम सिरा है, शब्द के शुरू या मध्य में आता है, जैसे: आदम, आम, आटा, आफ़त, मआल आदि का अलिफ़

    उदाहरण - मुतअद्दिद पुरानी किताबों में अलिफ़-ममदूदा के लिए दो अलिफ़ लिखे हुए मिलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلِفِ مَمْدُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلِفِ مَمْدُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words