تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلکالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلکالی کے معانیدیکھیے
اَلکالی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلا تا اور گلاتا ہے گھٹے تیزابوں کو متعادل کرتا ہے اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماََ صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)
अल्काली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सोडे चूने और पोटास आदि का एक रसायनिक योग जो तेज़ाब की तरह जलाता और गलाता है घटे तेज़ाबों को समकक्ष करता है और वनस्पति के रंगों को बदल देता है (सामान्यतः साबुन बनाने और अवषधियों में प्रयुक्त)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلکالی)
اَلکالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔