تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ کے بَڑے بَڑے ہاتھ ہیں" کے متعقلہ نتائج

اَللہ کے بَڑے بَڑے ہاتھ ہیں

خدا کا فضل و کرم بے پایاں ہے، مایوس نہ ہو وہ فلاح کی کوئی نہ کوئی سبیل نکا لے گا

اَللہ مِیاں کے بَڑے بَڑے ہاتھ

خدا کا فضل و کرم بے پایاں ہے، مایوس نہ ہو وہ فلاح کی کوئی نہ کوئی سبیل نکا لے گا

سُکھ کے بَڑے جودھا رَکْھ والی ہَیں

آرام بڑی مشکل سے حاصل ہوتا ہے .

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنْیانی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر

اپنی قسمت پر شاکر رہنا چاہیے اور جو ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ کے بَڑے بَڑے ہاتھ ہیں کے معانیدیکھیے

اَللہ کے بَڑے بَڑے ہاتھ ہیں

allaah ke ba.De ba.De haath hai.nअल्लाह के बड़े बड़े हाथ हैं

عبارت

اَللہ کے بَڑے بَڑے ہاتھ ہیں کے اردو معانی

  • خدا کا فضل و کرم بے پایاں ہے، مایوس نہ ہو وہ فلاح کی کوئی نہ کوئی سبیل نکا لے گا

अल्लाह के बड़े बड़े हाथ हैं के हिंदी अर्थ

  • भगवान की कृपा और दया अनंत है, निराश मत हो, वह कल्याण का कोई न कोई रास्ता निकलेगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ کے بَڑے بَڑے ہاتھ ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ کے بَڑے بَڑے ہاتھ ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words