تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَللہ مِیاں کا رَحْم" کے متعقلہ نتائج

اَللہ مِیاں کا رَحْم

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کی مہربانی

اَللہ کا رَحْم

(لفظاََ) خداے تعالیٰ کی مہربانی

اَللہ مِیاں کا جی

بھولا بھالا، سیدھا سادہ، اللہ میاں کی گائے

اَللہ مِیاں کا سانْڈ

غیر عورتوں پربری نظر رکھنے والا ، زانی اور بد کار .

اَللہ مِیاں کا طاق بَھرْنا

منت پوری ہونے کے بعد مسجد میں گلگلے شیرینی اور اللہ میاں کا رحم وغیرہ چڑھانا .

ہِیجْڑے کا اَللہ مِیاں نے اَٹَھنّی کا اِعْتِبار نَہیں کِیا

ہیجڑے کا بالکل اعتبار نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَللہ مِیاں کا رَحْم کے معانیدیکھیے

اَللہ مِیاں کا رَحْم

allaah miyaa.n kaa rahmअल्लाह मियाँ का रहम

اصل: عربی

دیکھیے: اَللہ کا رَحْم

اَللہ مِیاں کا رَحْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاََ) خداے تعالیٰ کی مہربانی
  • (مجازاََ) پسے ہوئے چاولوں اور گھی شکر کی پینڈیاں جو گلگلوں کے ساتھ بنائی جاتی ہیں (شکرانے یا طلب رحمت کے لیے عموماََ رت جگے کی رسم میں)

अल्लाह मियाँ का रहम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) इश्वर की दयालुता
  • (लाक्षणिक) पिसे हुए चावलों और घी चीनी की पेंडियाँ जो गुलगुलों के साथ बनाई जाती हैं (धन्यवाद देने या दया माँगने सामान्यतः रतजगे की रस्म में)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَللہ مِیاں کا رَحْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَللہ مِیاں کا رَحْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words