تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَللّٰہ شافی اَللّٰہ کافی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَللّٰہ شافی اَللّٰہ کافی کے معانیدیکھیے
اَللّٰہ شافی اَللّٰہ کافی کے اردو معانی
- اللہ شافی مطلق ہے وہی کافی ہے (تفاول کے طور پر دوا پیتے وقت یا مریض کی عیادت کے موقع پر مستعمل)، اللہ تعالیٰ شفا دے گا
English meaning of allaah shaafii allaah kaafii
- God is the curer and He is sufficient, a formula used at the time of taking or administering medicine
अल्लाह शाफ़ी अल्लाह काफ़ी के हिंदी अर्थ
- ईश्वर उपचारक है और वही पर्याप्त है, (अरबी वाक्य जो शगुन विचार के रूप में औषधि आदि लेते समय या रोगी को ढारस देने के लिए प्रयुक्त), ईश्वर रोग से मुक्ति देगा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَللّٰہ شافی اَللّٰہ کافی)
اَللّٰہ شافی اَللّٰہ کافی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔